اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق حنظلہ ہیکرز گروپ نے "اسرائیل" کی جوہری سیکیورٹی یونٹ کے ڈائریکٹر کے پاسپورٹ کا پہلا صفحہ اور بچوں کی تصویریں شائع کرکے لکھا: اس بار دوستانہ انداز سے تیرے گھر میں داخل ہوئے اور تیرے گھر کے باورچی خانے کی تیسری دراز میں ایک خط رکھ لیا۔ اگلی بار وعدہ نہيں کریں گے ہمارا یہ داخلہ دوستانہ ہوگا!/110
5 نومبر 2024 - 10:54
News ID: 1501505


